قسط مکتب · اسلامیات · یو کے جی
جب ہم آسمان، زمین، سورج، چاند، پانی اور پودوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں یاد آتا ہے کہ یہ سب اللہ نے پیدا کیے ہیں۔ ہم اس خوبصورت دنیا پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
اللہ نے آسمان اور زمین بنائے۔
اللہ نے سورج اور چاند بنائے۔
اللہ نے پودے اور پانی پیدا کیے۔