قسط مکتب · اسلامیات · ایل کے جی
ہمارے نبی ﷺ نے ہمیں اچھی بات کہنے کی تعلیم دی۔ ہم سچ بولتے ہیں، ادب سے بات کرتے ہیں اور ایسی باتوں سے بچتے ہیں جو دوسروں کو تکلیف دیں۔
ہم سچ بولتے ہیں۔
ہم نرم اور اچھی بات کرتے ہیں۔
ہم باتوں سے دوسروں کو تکلیف نہیں دیتے۔