قسط مکتب · اسلامیات · درجہ 12
۴۱ھ میں حضرت حسنؓ اور حضرت معاویہؓ کے درمیان صلح سے مرکزی اقتدار کا فوری نزاع ختم ہوا۔ صلح کی بعض شرائط کے متعلق تاریخی روایات مختلف ہیں؛ ہر منقول شرط کو یکساں قطعی نہ سمجھیں۔