قسط مکتب · اسلامیات · درجہ 12
سرکاری منصب امانت ہے، ذاتی حق نہیں۔ انصاف کے لیے یکساں معیار، مفادات کے ٹکراؤ سے اجتناب اور فیصلوں کی جواب دہی ضروری ہے۔ اقتدار اقربا پروری کا جواز نہیں۔