کہانیایک خوبصورت کہانی، پڑھیں اور یاد رکھیں✦پوری کہانی سنیں، یا کسی لفظ کو سننے کے لیے اس پر ٹیپ کریں۔کہانی سنیںاللہ تعالیٰ نے ہمیں پیدا فرمایا۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم انہیں پہچانیں، ان کی عبادت کریں اور اچھے کام کریں۔اس لیے اللہ تعالیٰ نے انبیائے کرام کو بھیجا۔ انبیائے کرام نے لوگوں سے کہا: صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو، سچ بولو، اچھے کام کرو اور برے کاموں سے بچو۔ہمارے آخری نبی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ ہیں۔