Nahw Meer — Alimiyyah Grade 1
Module 01Lesson 01
Lesson 1
Lesson
Lesson 1
Explanation
النَّحْوُ عِلْمٌ بِأُصُولٍ يُعْرَفُ بِهَا أَحْوَالُ أَوَاخِرِ الْكَلِمِ إِعْرَابًا وَبِنَاءً. علم نحو عربی جملوں میں الفاظ کے باہمی تعلق، نحوی حیثیت اور اعراب و بناء کے قواعد کا علم ہے۔ موضوع کلمہ اور کلام ہیں۔ غرض قرآن و حدیث کی عربی سمجھنا، درست اعراب پڑھنا اور صحیح جملے بنانا ہے۔ صرف لفظ کی ساخت سے اور نحو جملے میں لفظ کے مقام سے بحث کرتا ہے۔ جَاءَ زَيْدٌ — زید فاعل مرفوع ہے۔ رَأَيْتُ زَيْدًا — زید مفعول بہ منصوب ہے۔
Lesson media will be available soon.